News / Entertainment

Ijunoon

568

اداکارہ میرا نے لاہور کی مقامی عدالت میں تکذیب نکاح کے لیے دی جانے والی درخواست واپس لے لی جبکہ عدالت نے وقت ضائع کرنے پرمیرا کو تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ? فیملی کورٹ لاہورمیں اداکارہ میرا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 17, 2009 at 11:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

567

لاہور پولیس نے ابتدائی تفتیش میں اداکارہ میرا کو عتیق الرحمن کی بیوی قرار دے دیا ہے? پولیس ذرائع کے مطابق ادکارہ میرا اور عتیق الرحمن کے درمیان بیشتر معاملات طے پاچکے ہیں اور ایک اعلی پولیس عہدیدار نے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 17, 2009 at 10:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

563

دہشت گردی کے موضوع پر بننے والی پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈرامہ سیریل " خدا زمیں سے گیا نہیں " کے ٹائٹل ٹریک جسے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے ،کو ٹیلی ویژن اور ایف ایم چینلز کے بعد ا ن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

554

ہالی وڈ کے معروف اداکار پیٹرِک سویئزی ستاون برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں? اداکار کی موت کا اعلان ان کی پبلِسِسٹ نے پیر کے روز کیا? ان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرک سوی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 15, 2009 at 10:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

547

بالی ووڈاداکارہ رانی مکرجی جو تقریباً ایک سال بعد فلم، دل بولے ہڑیپا، سے فلموں میں واپس آرہی ہیں کہا کہ ان کی شادی کی افواہوں سے کریر متاثر ہورہاہے? ایک خبررساں ادارہ کو انٹرویو میں حالیہ عرصہ تک چوٹ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 14, 2009 at 11:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

540

میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کے محلے داروں نے اداکارہ سے اس کی شادی کی تصدیق کی ہے جبکہ شادی کی خبریں میڈیا پر آنے کے بعد عتیق کے والدین نے لوگوں سے ملنا جلنا بند کر دیا ہے? فیصل آباد کے علاقے ع...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 13, 2009 at 11:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

534

فلم اسٹار میرا کی جانب سے مبینہ شادی سے انکار نے انہیں بھارتی میڈیا میں بھی موضوع بحث بنا دیا ہے?بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میرا نے پاکستانی میڈیا کے سامنے جس طرح ڈراما کیا ہے اس سے وہ اپنی اداکاری ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 12, 2009 at 11:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

527

اداکارہ میرا نے اپنے خلاف درج مقدمے کی تفتیش کے سلسلہ میں سٹی چیف پولیس آفیسر کے دفتر پہچ گیئں اور یہ استدعا کی کہ ان کے خلاف درج مقدمے کی غیر جانبدارنہ تفتیش کی جائے کیونکہ بقول اداکارہ ان کے خلاف جو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 10, 2009 at 11:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

526

کسی فنکار کیلئے شادی شدہ ہونا ان کی مقبولیت کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ تصور کیا جاتا ہے اس ہی لئے اکثر اسٹارز یا تو شادی دیر سے کرتے ہیں یا پھر شادی کے باوجود اس کو راز میں رکھتے ہیں تاہم روایت کیخلاف بالی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 10, 2009 at 11:09
Category: entertainment
 
News / Entertainment

Ijunoon

519

اداکارہ میرا ان دنوں ایک متنازع شادی اسکینڈل کی زد میں ہیں?میراکا عتیق الرحمان سے کیا تعلق ہے? یہ معاملہ تو گیا اب عدالت میں?لیکن دوسری جانب گلبرگ ٹاؤن لاہور کے نکاح خواں مولانا احمد علی ساجد نے اداک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 09, 2009 at 11:09
Category: entertainment
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS